مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے صوبہ الانبار میں واقعحدیثہ جزیرہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فورسزنے جزيرہ حدیثہ کو آزاد کرانےکے بعد جزيرہ بغدادیہ کی آزاد کے لئے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔
عراقی ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ الانبار میں واقعحدیثہ جزیرہ کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
News ID 1867069
آپ کا تبصرہ